Forget password?
Facebook Instagram TikTok WhatsApp
Skip to content

Comptitions

مقابلہ حسن قرات ونعت مارچ 2025

برائے رابطہ واٹس ایپ

03005153529 / 03115859973

مقابلہ حسن قرآت و نعت: قواعد و ضوابط

  1. مقابلے کی کیٹیگریز
  2. پرائمری کیٹیگری:

کلاس: نرسری سے پانچویں تک

قرأت: قرآن مجید کی آخری 10 سورتوں میں سے کسی ایک کا انتخاب

نعت: آسان اور معیاری اشعار

  1. مڈل کیٹیگری:

کلاس: چھٹی سے آٹھویں

قرأت: سورۃ الم نشرح سے سورۃ الہمزہ تک

نعت: معیاری اور اخلاقی اشعار

  1. ہائی کیٹیگری:

کلاس: نویں اور دسویں

قرأت: آخری پارے کے آغاز سے سورۃ الضحیٰ تک

نعت: اعلیٰ ادبی معیار کے حامل اشعار


  1. قواعد و ضوابط

عمومی قواعد:

  1. ہر طالب علم کو صرف ایک کیٹیگری میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔
  2. شرکاء کو اپنے سکول یونیفارم میں آنا ہوگا۔
  3. وقت کی پابندی لازمی ہے، ہر مقابلہ اپنے مقررہ وقت پر شروع ہوگا۔
  4. اخلاقیات اور نظم و ضبط کا خیال رکھنا ضروری ہے۔

قرأت کے قواعد:

  1. قرأت صاف، خوش الحان اور تجوید کے اصولوں کے مطابق ہونی چاہیے۔
  2. وقت کی حد:

پرائمری: 2 سے 3 منٹ

مڈل: 3 سے 4 منٹ

ہائی: 4 سے 5 منٹ

  1. غلط تلفظ یا تجوید کی غلطی پر نمبر کاٹے جا سکتے ہیں۔

نعت کے قواعد:

  1. نعت خالص ادب اور احترام کے ساتھ پیش کی جائے۔
  2. موسیقی یا دُھن کی اجازت نہیں ہوگی۔ اور گانوں کی دھن یا طرز پر پڑھیں گئی نعت کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا
  3. وقت کی حد:

پرائمری: 2 سے 3 منٹ

مڈل: 3 سے 4 منٹ

ہائی: 4 سے 5 منٹ

  1. نعت کے اشعار میں اسلامی اقدار کا خیال رکھا جائے۔

ججز کے فیصلے:

  1. ججز کا فیصلہ حتمی اور ناقابلِ چیلنج ہوگا۔
  2. قرأت کے لیے تلفظ، تجوید، اور خوش الحانی جبکہ نعت کے لیے ترنم، ادب، اور الفاظ کی ادائیگی کو معیار بنایا جائے گا۔

انعامات:

  1. ہر کیٹیگری میں پہلی، دوسری، اور تیسری پوزیشن کے لیے انعامات دیے جائیں گے۔
  2. تمام شرکاء کو شرکت کے سرٹیفکیٹ دیے جائیں گے۔
FLAG Annual Calendar – 2025

Key Events and Activities:

Paid subscription plan Opens: 25 December 2024

Paid subscription plan Closes: 10 March 2025

Qirat and Naat Competition: 1–20 March

Award Ceremony: 23 March


مقابلوں میں شرکت کے لیئے ابھی واٹس ایپ نمبر 03115859973 یا 03005153529 پر میسج کریں

Ongoing Competition (Registration Open)

Essay Writing Competition: 14 May–1 June

Science Competition: June

Summer Camp: 22 June–22 July (inclusive of multiple competitions)

Prize Distribution Ceremony: 14 August

Sports Competition: 12 September–12 October

Speech Competition (English/Urdu): 20–30 October

Iqbal Day Events (Debates and Competitions): 1–7 November

Annual Awards Ceremony: 9 November

Academic Data Analysis and Ranking Results: December

New Year Plan Announcement: 25 December

Prize Distribution Ceremonies

Four ceremonies across the year (March, August, November, and December) to recognize and reward outstanding participants.

Note: Detailed quarterly schedules, including specific dates and venues for each event, will be available on the FLAG website, flag.school .